وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول راولپنڈی کمشنر آفس، کچہری اور ریونیوکا اچانک دورہ، مسائلین کو دفتر کے باہر بٹھانے پر ڈی سی کی سرزنش

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول راولپنڈی کمشنر آفس، کچہری اور ریونیوکا ...
وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول راولپنڈی کمشنر آفس، کچہری اور ریونیوکا اچانک دورہ، مسائلین کو دفتر کے باہر بٹھانے پر ڈی سی کی سرزنش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول راولپنڈی کمشنرآفس،کچہری اور ریونیو آفس کا دورہ کیا اور سائلین کو دفترکے باہر بٹھانے پر ڈی سی راولپنڈی کی سرزنش کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی کمشنر آفس کا سرپرائز دورہ کیا،سردار عثمان بزداربغیر پروٹوکول آفس پہنچے ،وزیراعلیٰ نے سائلین کو دفتر کے باہر بٹھانے پر ڈی سی کو جھاڑ پلادی ،وزیراعلیٰ نے پنجاب جوڈیشل کمپلیکس اور ریونیو آفس کا بھی دورہ کیا۔