A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام، 2 مریض جاں بحق

ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام، 2 مریض جاں بحق

Sep 10, 2018 | 11:17:AM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارلحکومت کے ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام ہو گیاجس کے باعث2 مریض جاں بحق ہو گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں خالدمحموداورنعیم بخاری شامل ہیں جبکہ 4 افرادکومکینکل ہارٹ ڈیوائس لگائی گئی تھی  ۔طبی ماہرین کے مطابق مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام ہونے کی وجہ این آئی سی وی ڈی میں تربیت یافتہ عملہ کا موجود نہ ہونا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والے دونوں مریضوں کو مصنوعی دل لگانے کافیصلہ انتہائی عجلت میں کیاگیا۔

مزیدخبریں