A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبہ اکتوبر 2020ء میں مکمل ہو جائے گا:  وزارت منصوبہ بندی وترقی

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبہ اکتوبر 2020ء میں مکمل ہو جائے گا:  وزارت منصوبہ بندی وترقی

Sep 10, 2018 | 11:58:AM

اسلام آباد (این این آئی) گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبہ اکتوبر 2020ء میں مکمل ہو جائے گا۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے حکام کے مطابق اس منصوبے پر 14 کروڑ ڈالر لاگت آئیگی ٗ گوادر بندر گاہ میں اس وقت 4 برتھیں کام کررہے ہیں اور مستقبل میں کاروباری سرگرمیاں بڑھانے کے لئے 9 مزید برتھوں کا اضافہ کردیا جائے گا۔ گوادر کی توانائی کی ضروریات کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے تین الگ الگ منصوبے مکمل کئے گئے ہیں جن کا ٹیرف صرف 4 روپے 50پیسے فی یونٹ ہوگا۔

شاندرا موقع: آج ہی گوادر میں زیروپوائنٹ سے قریب ترین اپنا کمرشل یا رہائشی پلاٹ خریدنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزیدخبریں