A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

"بزمِ اہلِ سخن پیرس " کی طرف سے شاندار محفلِ مشاعرہ کا اہتمام ،

"بزمِ اہلِ سخن پیرس " کی طرف سے شاندار محفلِ مشاعرہ کا اہتمام ،

Sep 10, 2018 | 12:34:PM

پیرس(ایازمحمودایاز)"بزمِ اہلِ سخن پیرس " کی طرف سے شاندار محفلِ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پیرس کی تمام ادبی تنظیموں نے شرکت کی ۔ مشاعرے میں "پنجابی سنگت" پیرس کی طرف سے عظمت نصیب گل اور عاشق رندھاوی نے جبکہ "راہ ادب" کی طرف سے ممتاز ملک اور شمیم خان نے شرکت کی

بزمِ اہلِ سخن " کی طرف سے "عاکف غنی " آصف جاوید عاصی"توقیر رضا"بخشی وقار ہاشمی" اور "نبیلہ آرزو نے شرکت کی جبکہ نظامت کے فرائض "ایاز محمود ایاز" نے سر انجام دیئے ۔ پروگرام کی صدارت معروف پنجابی شاعر جناب عظمت نصیب گِل نے کی ۔پروگرام میں بزمِ اہلِ سخن پیرس نے   شیخ نعمت اللہ  کو سرپرست اعلیٰ بزمِ اہلِ سخن بھی نامزد کیا ۔

مشاعرے میں حاضرین بہت محظوظ ہوئے اور شعراء کو دل کھول کر داد دی ۔

مزیدخبریں