A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

دو بیویوں کے شوہر نے گھریلو مسائل سے تنگ آکر خود کشی کرلی

دو بیویوں کے شوہر نے گھریلو مسائل سے تنگ آکر خود کشی کرلی

Sep 10, 2018 | 12:50:PM

پاکپتن (ویب ڈیسک) شاہ نواز کالونی میں 44 سالہ شخص نے خود کشی کرلی، متوفی عبدالرحمن عرف ننھا نے دو شادیاں کررکھی تھیں اور گھریلو مسائل کی وجہ سے پریشان تھا، اسی پریشانی کے عالم میں زہریلی گولیاں کھالیں اور ہسپتال میں چل بسا، دونوں بیویوں کی طرف سے اس کی موت سے متعلق متضاد بیانات سامنے آئے تاہم عبدالرحمن کے نزعی بیان کی روشنی میں پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردی۔

مزیدخبریں