A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

’’ ہمارا یہ مسئلہ حل کردیں تو میں 5 ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں دے دوں گا‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کو یہ پیشکش کس نے کردی؟ حیران کن خبرآگئی

’’ ہمارا یہ مسئلہ حل کردیں تو میں 5 ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں دے دوں گا‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کو یہ پیشکش کس نے کردی؟ حیران کن خبرآگئی

Sep 10, 2018 | 12:58:PM

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما بزدار نے بغیر پروٹول راولپنڈی کا دورہ کیا،وزیراعلیٰ بغیربتائے کمشنر،ڈپٹی کمشنراورسی پی اوآفس پہنچ گئے جہاں انہوں نے افسروں اورعملے کی حاضری کوچیک کیا،اس موقع پر وزیراعلیٰ نے غیرحاضرافسران اورعملے کےخلاف کارروائی کاحکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے افسران اور عملے کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،سردار عثمان بزدار کا کہناتھاکہ افسران سے ملنے کیلئے پرچی سسٹم ختم کردیا،دفاترمیں اوپن ڈورپالیسی اپنانے کی ہدایت جاری کردی۔وزیراعلیٰ نے بلوچستان کی خاتون کے مسئلے کے حل کیلئے ایک گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی،اس موقع پر ایک شخص نے مسئلہ حل ہونے پرڈیمزفنڈمیں 5 ہزارڈالرجمع کرانے کااعلان کر دیا۔

مزیدخبریں