A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

سر ، کاندھوں اور ٹانگوں میں رہنے والی دردوں سے نجات کے لئے انتہائی مجرب وظیفہ

سر ، کاندھوں اور ٹانگوں میں رہنے والی دردوں سے نجات کے لئے انتہائی مجرب وظیفہ

Sep 10, 2018 | 14:23:PM

لاہور(نظام الدولہ) میرے سر میں بہت درد رہتا ہے ،کبھی ٹانگوں اور کندھوں میں بھی درد ہونے لگتا ہے۔اس وقت میں بلڈ پریشر چیک کرواتا ہوں تو نارمل ہوتا ہے اور شوگر بھی نارمل ہوتی ہے ۔میرا استخارہ کرکے بتائیں کہ مجھے کوئی سایہ وغیرہ تو نہیں اور میرے اس درد کی وجہ کیا ہوسکتی ہے۔میری شادی کو چار سال ہوگئے ہیں ۔درد کی دوائیاں کھا کھا کر میری صحت بھی خراب ہونے لگی ہے ۔(ماجد بشیر ،کراچی )

جواب۔۔۔استخارہ کی رو سے آپ کو سایہ وغیرہ نہیں ہے ،طبعیت میں حساسیت کی نشانی ملتی ہے ۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کو پریشان کردیتی ہیں اس لئے ذہن پر دباو پڑتا اور طبیعت میں ڈپریشن آتا ہے ۔آپ روزانہ نماز عشا ئکے بعد یا باسط ایک سو بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لیا کریں ۔اول آخر سات بار درود پاک لازمی پڑھیں۔ (اپنے مسائل کے حل کے لئے اسما الحسنٰی کی روحانی تسبیح حاصل کرنے کے لئے اس ای میل پر ،اپنا پورا نام ،کاروبار،شہر اور مسئلہ لکھ کر بھیجیں nizamdaola@gmail.com )

مزیدخبریں