بےنظیرانکم سپوٹ پروگرام کوبند کریں گے توحکومت کو شدیدنقصان ہوگا،یوسف رضاگیلانی

بےنظیرانکم سپوٹ پروگرام کوبند کریں گے توحکومت کو شدیدنقصان ہوگا،یوسف ...
بےنظیرانکم سپوٹ پروگرام کوبند کریں گے توحکومت کو شدیدنقصان ہوگا،یوسف رضاگیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم و رہنماپیپلزپارٹی یوسف رضاگیلانی نے حکومت کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کے حوالے سے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے سے حکومت کو نقصان ہوگا۔
نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق سابق وزیراعظم و رہنماپیپلزپارٹی یوسف رضاگیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بےنظیرانکم سپوٹ پروگرام کوبند کریں گے تونقصان ہوگا،چین کےساتھ بہترین تعلقات کوخراب نہیں کرناچاہیے،امداد بھی نہیں چاہتے ہیں اور امریکا سے لڑنا بھی نہیں چاہتے،پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میںسرائیکی صوبے کےلئے تمام جماعتوں نے سپورٹ کیاتھا،تحریک انصاف کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنیں گے،شاہ محمودقریشی کوافغانستان کادورہ کرناچاہیے۔