پی کے 23 شانگلہ میں ضمنی انتخاب،ن لیگ کے مقابلے میں تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی کامیاب

پی کے 23 شانگلہ میں ضمنی انتخاب،ن لیگ کے مقابلے میں تحریک انصاف کے شوکت ...
پی کے 23 شانگلہ میں ضمنی انتخاب،ن لیگ کے مقابلے میں تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شانگلہ(دیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی نے پی کے23 میں ن لیگ کے ارشاد خان کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی کے 23 کے مکمل غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے شوکت یو سفزئی نے میدان مار لیا ،پی ٹی آئی کے شوکت یوسفزئی نے ن لیگ کے ارشاد خان کو شکست دی،پی ٹی آئی کے شوکت یوسفزئی 39ہزار234 ووٹ لئے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ارشادخان 16 ہزار 500ووٹ لےکردوسرے نمبرپررہے۔
واضح رہے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 23 شانگلہ کے الیکشن خواتین کے ووٹ کم ڈالنے پر الیکشن کے نتائج روک کر نتائج کالعدم قرار دے دیئے تھے۔