عابد باکسر کے خلاف درج 10مقدمات میں سے8کی مثلیں غائب،تفتیشی افسران نے ہاتھ کھڑے کر دیے

عابد باکسر کے خلاف درج 10مقدمات میں سے8کی مثلیں غائب،تفتیشی افسران نے ہاتھ ...
عابد باکسر کے خلاف درج 10مقدمات میں سے8کی مثلیں غائب،تفتیشی افسران نے ہاتھ کھڑے کر دیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عابد باکسر کیس کا معاملہ، عابد باکسر کے خلاف درج مقدمات کی مثل غائب، عابد باکسر کے خلاف لاہور میں 10 مقدمات درج ہیں، 10 میں سے 8 مقدمات کی تفتیشی مثل نہیں مل رہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس بات کو انکشاف تب ہوا جب سابق انسپکٹر عابد باکسر نے تفتیش کی تبدیلی کے لئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو درخواست دی۔ جب عابد باکسر کی مثلوں کے متعلق پوچھا گیا تو تفتیشی افسر نے کہا مثلیں گم ہو چکی ہیں، تاہم بورڈ نے آئندہ پیشی پر مثلیں ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : جرم و انصاف