برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 19روپے فی کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 19روپے فی کلو اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) عاشورہ محرم کی وجہ سے طلب میں اضافے کے باعث برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روزمیں 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روزاوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت19روپے اضافے سے 244روپے، زندہ برائلر مرغی13روپے اضافے سے 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت93روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔