یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ میں پرتگال اور فرانس کی کامیابی

  یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ میں پرتگال اور فرانس کی کامیابی

  



بلغراد(آئی این پی)یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ میں پرتگال نے سربیا اور فرانس نے البانیہ کو شکست دے دی، ریڈ سٹار سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے سربیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، فاتح ٹیم کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو، ولیم، برنارڈو سلوا اور گونکالو گوڈیس نے گول کئے، ایک اور میچ میں فرانس نے البانیہ کو بآسانی 4-1 سے شکست دی، فرانس کی طرف سے کگنسلی کومین نے دو گول کئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...