البرکہ ٹریول اینڈ ٹورز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 18ستمبر کو لاہور میں ہو گی

البرکہ ٹریول اینڈ ٹورز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 18ستمبر کو لاہور میں ہو ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)البرکہ ٹریول اینڈ ٹورز کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 18ستمبر کو لاہور میں ہو گی،مہمان خصوصی سعودی عمرہ کمپنی الوسام کے چیف ایگزیکٹو محمد احمد امین مکی ہوں گے،البرکہ گروپ کے چیف ایگزیکٹو الحاج حافظ عبد الرشید نفیسی نے کہا ہے کہ سالانہ تقریب میں عمرہ کرانے والی کمپنیوں کے نمائندوں کو خصوصی انعامات اور شیلڈز دی جائیں گی،تقریب بدھ کے روز شام 7بجے پرنس شادی ہال فیروز پور روڑ میں ہو گی۔

انعامات

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...