وزیراعظم ایک روزہ دورے پر 14ستمبر کو کراچی آئیں گے

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر 14ستمبر کو کراچی آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر 14ستمبر کو کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر 14 ستمبر کو کراچی پہنچیں گے۔وزیراعظم گورنرہاؤس میں کراچی میں ترقیاتی کاموں سے حوالے اجلاس سے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی کا وفد ملاقات بھی کرے گا۔
وزیراعظم