وزیراعلیٰ پنجاب کا راجن پور ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے4 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا راجن پور ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے4 افراد کے جاں ...

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راجن پور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی۔

اظہار افسوس

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...