انتقال پرملال

  انتقال پرملال

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل طوطہ کان محلہ بڑاوال کے نوجوان انجینئرواجداللہ دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم کے نمازجنازے میں صوبائی وزیرمال شکیل خان ایڈوکیٹ سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...