یورپ نیوکلیئر معاہدے کو بچانے میں ناکام ہو رہا ہے، ایران

  یورپ نیوکلیئر معاہدے کو بچانے میں ناکام ہو رہا ہے، ایران

  



تہران(آئی این پی)ایران نے یورپی طاقتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سن دو ہزار پندرہ کے عالمی جوہری معاہدے کو محفوظ رکھنے میں ناکام ہو رہی ہیں۔ ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایک بیان میں کہاکہ یورپی یونین نے امریکا کے متبادل کے طور پر جگہ لینی تھی لیکن بدقسمتی سے وہ اس میں ناکام ہو رہی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...