زیرِ قبضہ برطانوی تیل بردار جہاز کو جلد چھوڑا جاسکتا ہے، ایران کا اعلان

زیرِ قبضہ برطانوی تیل بردار جہاز کو جلد چھوڑا جاسکتا ہے، ایران کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تہران (این این آئی)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہاہے کہ ایران کے قبضے میں موجود برطانوی تیل بردار جہاز کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد چھوڑا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے تہران کے سرکاری نشریاتی ادارے کو بتایا کہ مجھے امید ہے کہ قانونی کارروائی جلد مکمل ہوجائے گی اور تیل بردار جہاز کو رہا کردیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -