قصور: ڈا کو ناکہ لگا کر را ہگیر و ں کو لو ٹتے رہے،مزاحمت پر2افرادزخمی

  قصور: ڈا کو ناکہ لگا کر را ہگیر و ں کو لو ٹتے رہے،مزاحمت پر2افرادزخمی

  



قصور (بیورورپورٹ)کنگن پو ر کے علا قہ میں نا کہ زن ڈا کو ؤ ں را ہگیر و ں کو لو ٹتے رہے مزا حمت کر نے پر دو مختلف وا قعا ت میں دو افرا د کو فا ئر ما ر کر ز خمی کر دیا جبکہ دیگر مقا ما ت پر نا معلو م چو ر گھر و ں کا صفا یا کر گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق پو لیس تھا نہ کنگن پو ر کے علا قہ بھا گو کے آ را ئیا ں کے نز دیک ڈا کو راہگیر و ں کو لو ٹتے رہے۔ محمد یو نس سے گن پوا ئنٹ پر نقدی، مو با ئل فو ن چھیننے کے علا وہ مزا حمت کر نے پر فا ئر ما ر کر ز خمی کر دیا ان کے بعد آ نے والے یٰسین اور اس کے بیٹے کو گن پوا ئنٹ پر لو ٹ کر مزا حمت کر نے پر یٰسین کو بھی ز خمی کر دیا ڈا کٹر شبیر سے ہزا ر و ں روپے نقدی مو با ئل فو ن چھیننے کے علا وہ دیگر راہگیر و ں کو لو ٹتے تھے تھا نہ کھڈ یا ں کے علا قہ ڈو گر چو ک کھڈ یا ں میں عبد اللہ کے گھر میں جا نے والے ڈا کو ؤ ں نے چھت پھا ڑ کر گھر سے نقد ی طلا ئی زیورا ت و غیر ہ چو ر ی کر کے لے گئے ستو کی میں نا معلو م چو ر و ں نے ظہیر احمد کے گھر کے تا لے تو ڑ کر گھر سے نقدی طلا ئی زیورا ت و غیر ہ چو ر ی کر لیے۔ ڈا کو ؤ ں نے را نا خا لد سے گن پوا ئنٹ پر 10ہزا ر روپیہ نقدی و غیر ہ لو ٹ لیے۔ پو لیس مصر و ف کا رروا ئی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...