شیخوپورہ: وفاقی حکومت کی ملکیت کروڑوں مالیت کی اراضی کی جعلسازی سے رجسٹریاں ہونے کا انکشاف

شیخوپورہ: وفاقی حکومت کی ملکیت کروڑوں مالیت کی اراضی کی جعلسازی سے رجسٹریاں ...

  



شیخوپورہ (بیورورپورٹ) شیخوپورہ میں واقع وفاقی حکومت کی ملکیت کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کی جعلسازی کے ذریعے رجسٹریاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے،اس کے بارے میں اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر محمد سعید انور نے چیئرمین متروکہ وقف املاک اور ڈسٹرکٹ کلیکٹر کو آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق کے زیر اہتمام اراضی کی جعلسازی اور ملی بھگت سے ہونے والی تمام رجسٹر یوں کی منسوخی کے اقدامات کئے جائیں، ملوث عملے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

مزید : علاقائی


loading...