نشتر کالونی،نوجوان نے زہریلا کیمیکل پی لیا،حالت نازک

نشتر کالونی،نوجوان نے زہریلا کیمیکل پی لیا،حالت نازک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) نشتر کالونی کے علاقے میں 28 سالہ شخص کا اقدام خودکشی، متاثرہ شخص کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، نشتر کالونی کے رہائشی 28 سالہ سعد نے نامعلوم وجوہات گھر میں زہریلا کیمیکل پی لیا، اسپتال میں اس کا علاج جاری ہے

مزید :

علاقائی -