یوم عاشور پرجدیدطریقے سے جلوس مانیٹر کرینگے،ڈی پی اوشیخوپورہ صلاح الدین

یوم عاشور پرجدیدطریقے سے جلوس مانیٹر کرینگے،ڈی پی اوشیخوپورہ صلاح الدین

  



شرقپورشریف (نامہ نگار)یوم عاشورہ پر فول پروف انتظامات کئے جائیں گے اورجدیدطریقے سے جلوس مانیٹرنگ کئے جائیں گے۔ان خیالات کااظہارڈی پی اوشیخوپورہ صلاح الدین نے روزنامہ پاکستان سے گفتگوکرتے ہوئے کیا اس موقع پراسٹنٹ کمشنرشرقپورمظہرعلی سرور،ڈی ایس پی فیروزوالاایوب اعوان،ملک علی عباس نورکاو دیگر بھی موجود تھے۔

ملک علی عبداللہ، اعظم سیکھو،میاں عدیل احمدشرقپوری بھی موجود تھے۔

ڈی پی او شیخوپورہ غازی صلاح الدین نے شرقپورمیں مرکزی جلوس 8محرم الحرام کامعائنہ کیااوراس موقع پرانہوں نے کہاکہ ضلع شیخوپورہ میں مذہبی رواداری ہے اورتمام مسالک میں رواداری ہے اورتمام منتظمین مثالی کرداراداکررہے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...