شیخوپورہ،قیمتی اراضی کی جعلی رجسٹریاں

شیخوپورہ،قیمتی اراضی کی جعلی رجسٹریاں

  



شیخوپورہ (بیورورپورٹ) شیخوپورہ میں وفاقی حکومت کی ملکیت کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کی جعلسازی سے رجسٹریاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے اس بارے میں اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر محمد سعید انور نے چیئرمین متروکہ وقف املاک اور ڈسٹرکٹ کلیکٹر کو آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جعلسازی اور ملی بھگت سے ہونے والی تمام رجسٹریاں منسوخ کی جائیں۔

اور اس میں ملوث عملے کے خلاف فوری طور پر سخت کارروائی کی جائے۔

مزید : علاقائی


loading...