قصور،کم سن طالبعلم دو روز سے لاپتہ، سکول جانے کے بعد واپس گھر نہ آیا

قصور،کم سن طالبعلم دو روز سے لاپتہ، سکول جانے کے بعد واپس گھر نہ آیا

  



قصور (بیورورپورٹ)پھو لنگر کے علا قہ لیا قت ٹا ؤ ن سے11 سا لہ طالبعلم سکو ل گیا مگر واپس نہیں آ یا۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ سٹی پھو لنگر کے علا قہ لیا قت ٹا ؤ ن کے رہا ئشی نو ر احمد نے تھا نہ میں در خوا ست دی ہے کہ میر ا بھتیجا 11سا لہ ارسلا ن تیسر ی جما عت کا طا لبعلم ہے 2 ر و ز گز ر گئے ہیں۔گھر سے سکو ل گیا مگر ابھی تک واپس نہیں آ یا۔

مزید : علاقائی


loading...