قصور:نوجوان پرتشددکامعاملہ،سب انسپکٹرگرفتار،حوالات میں بند

قصور:نوجوان پرتشددکامعاملہ،سب انسپکٹرگرفتار،حوالات میں بند

  



قصور (بیورورپورٹ)قصور کو ٹ را دھا کشن پو لیس کی طر ف سے نصیر نا می لڑ کے پر تشد د کا معا ملہ ڈی پی او قصور کے حکم پر سب انسپکٹرمحمد شر یف کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے گر فتا ر کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطا بق گذشتہ رو ز پو لیس تھا نہ کو ٹ را دھا کشن کی چو کی کے با ر ے میں سو شل میڈ یا پر نصیر نا می نہم کلا س کے طا لب علم پر تشد د کی خبر یں وائر ل ہو ئی تھیں۔تشد د کی تصد یق ہو نے پر آ ئی جی پنجا ب کے حکم پر ڈی پی او قصور عبد الغفا ر قیصرا نی نے مذ کو ر ہ چو کی انچا ر ج کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے سب انسپکٹر محمد شر یف کو گر فتا ر کر کے حوا لا ت میں بند کر دیا۔

مذ کو رہ سب انسپکٹر کے خلا ف نہم کلا س کے طا لب علم نصیر احمد نے اپنا بیا ن بھی ریکا ر ڈ کر وا دیا ہے کہ اسے ڈکیتی میں چھینا گیا مو با ئل فو ن استعما ل کر نے پر تشد د کا نشا نہ بنا یا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...