شرپسندعناصرکالاہور سے فیصل آباد جانیوالی ٹرین پر پتھراؤ، متعدد مسافر زخمی

شرپسندعناصرکالاہور سے فیصل آباد جانیوالی ٹرین پر پتھراؤ، متعدد مسافر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)ریلوے پھاٹک امامیہ کالونی کے قریب شرپسند عناصر نے لاہورسے فیصل آباد جانیوالی ٹرین پرپتھراؤ کیا۔جس سے ٹرین کے شیشے ٹوٹ گئے متعدد مسافرزخمی ہوگئے،فیروزوالہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ مسافرٹرین ریلوے پھاٹک امامیہ کالونی کے قریب پہنچی تونامعلوم افراد نے پتھرپھینکے جس کے باعث ٹرین کے شیشے ٹوٹ گئے اورمتعدد مسافرزخمی ہوگئے۔

مزید :

علاقائی -