تعمیراتی شعبے میں کام کی وسیع گنجائش موجود، اسرارالحق مشوانی

  تعمیراتی شعبے میں کام کی وسیع گنجائش موجود، اسرارالحق مشوانی

 اسلام آباد ((این این آئی) فیڈریشن آف رئیل پاکستان کے کوآرڈینیٹر اسرار الحق مشوانی نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں میں تسلسل نہیں ہے جس کے باعث ملکی صنعت‘تعمیرات اور دیگر کاروباری شعبے شدید متاثر ہوئے ہیں سوموار کے روز اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے ملک میں یہ پالیسی اب ختم ہونی چاہیے کہ محض سیاسی بنیادوں پر ہر حکومت ماضی کے منصوبوں کو آگے نہیں چلاتی جس سے تسلسل میں فرق آجاتا ہے انہوں  نے کہا کہ  ملک میں تعمیرات کے شعبے میں کام کی بہت گنجائش  ہے ہم پورے ملک میں تنظیم کا مجود ہونے کی وجہ حکومت کی بہت مدد کر سکتے جس سے حکومت کا پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ پورا ہوسکتا ہے۔

لیکن حکومت نے ہماری کوششیں اور تجاویز سے فائدہ نہیں اٹھایا  اس وقت کاروباری طبقے کو تحفظ دینے کی ضرورت ہے، حکومت اگر کوئی سہولت دیتی بھی ہے تو اس کا اثر  معیشت پر پڑے گا

مزید : کامرس


loading...