فواد چودھری نے پولیس اصلاحات کیلئے بنکاک کاطرز عمل اپنانے کی تجویز دیدی

       فواد چودھری نے پولیس اصلاحات کیلئے بنکاک کاطرز عمل اپنانے کی تجویز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کی بنکاک کی طرز پر بنانے کی تجویز دیدی، ہر پولیس اہلکار کے پاس کیمرہ ہونا چاہئے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں فوادچودھری کاکہنا تھا کہ میرے تجویز کے مطابق ہم کو بنکاک کا طرز عمل اپناناچاہئے جس کے مطابق ہر پولیس اہلکار کے پاس کیمرہ ہوناچاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص کی ناکے پرچیکنگ ہونی چاہئے اور ہر تھانے میں سائلین کے تاثرات ریکارڈ ہونے چاہئے۔
 فواد چودھری 

مزید :

صفحہ اول -