بینک او رمالیاتی ادارے چار روز  کی تعطیلات کے بعد کل کھلیں گے

  بینک او رمالیاتی ادارے چار روز  کی تعطیلات کے بعد کل کھلیں گے

  



لاہور(این این آئی) بینک او رمالیاتی ادارے چار روز کی تعطیلات کے بعد کل (بدھ) کے روز کھلیں گے۔ مرکزی بینک کی جانب سے عاشورہ محرم کی مناسبت سے 9اور 10محرم الحرام (پیر اور منگل) کو دوتعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ ہفتہ اوراتوار کی معمول کی تعطیلات کے ساتھ ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے چار روز تک بند رہنے کے بعد کل (بدھ) سے کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرینگے۔

بینک او رمالیاتی ادارے 

مزید : صفحہ اول


loading...