اعلان تعطیل

  اعلان تعطیل

  



اے پی این ایس کے فیصلے کے مطابق 10ستمبر بروز منگل یوم عاشور کے سلسلہ میں روزنامہ پاکستان کے دفاتر بند رہیں گے اس لئے 11ستمبر بروز بدھ اخبار شائع نہیں ہو گا۔ قارئین اور ایجنٹ حضرات نوٹ فرما لیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...