سعودی شہزادہ فیصل بن فہد انتقال کر گئے،نماز جنازہ ادا،سپردخاک 

سعودی شہزادہ فیصل بن فہد انتقال کر گئے،نماز جنازہ ادا،سپردخاک 

  



ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہزادے فیصل بن فہد انتقال کرگئے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ فیصل بن فہد بن مسہری بن جلوی السعود دار فانی سے کوچ کرگئے، ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔شہزادہ فیصل بن فہد کی نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل کے والد سعودی عرب القاسم ضلع کے سابقہ شہزادے تھے۔شہزادہ فیصل بن فہد کے انتقال پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ودیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

سعودی شہزادے کا انتقال

مزید : صفحہ اول


loading...