شہباز شریف کی کرکٹر عبد القادر کے  گھرآمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت 

  شہباز شریف کی کرکٹر عبد القادر کے  گھرآمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت 

  



لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کرکٹر عبد القادر کے گھر جا کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا بھی کی۔لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی ان کے ہمراہ تھے۔

شہباز شریف

مزید : صفحہ اول


loading...