مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی پارلیمنٹ سے رابطوں کا فیصلہ 

      مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی پارلیمنٹ سے رابطوں کا فیصلہ 

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی ایوان نمائندگان اور ایوان بالا سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اگلے ماہ پاکستان کے نمائندہ پارلیمانی وفد کا سپیکر کی قیادت میں دونوں امریکی ایوانوں کا دورہ متوقع ہے، اسد قیصر نجی ٹی وی سے گفتگو میں نے دورہ امریکہ کے حوالے سے ضروری تیاری کیلئے وزارت خارجہ کیساتھ رابطوں کی تصدیق کردی۔

 رابطوں کا فیصلہ 

مزید : صفحہ اول