محرم الحرام،راولپنڈی میں  میٹر و بس سروس آج بھی بند رہے گی 

  محرم الحرام،راولپنڈی میں  میٹر و بس سروس آج بھی بند رہے گی 

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)محرام الحرام کے دور ان راولپنڈی میں میٹر و بس سروس بند کر د ی گئی،(آج)منگل کو بھی بند رہے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند کردی گئی،میٹرو بس سروس یوم عاشور پر بھی بند رہے گی،راولپنڈی میٹرو بس سروس ماتمی جلوس کی سیکورٹی کے پیش نظر بند کی گئی۔

 میٹر و بس سروس 

مزید : صفحہ اول


loading...