الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کل ہو گی

      الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کل ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت (کل) بروز بدھ کو ہو گی، چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ملیکہ بخاری نے دائر کر رکھی ہے۔
مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -