کانسٹیبل فائزہ کا تبادلہ،فیروزوالہ سے مریدکے تھانہ میں تعینات
فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) لیڈی پولیس کانسٹیبل اوروکیل کے جھگڑے کامعاملہ،فائزہ کو فیروزوالہ سے تبدیل کرکے مریدکے تھانہ میں تعینات کر دیاگیا۔لیڈی کانسٹیبل فائزہ کاکہناہے کہ مجھے تحفظ فراہم کیاجائے تاکہ میں انصاف کیلئے اپنے مقدمہ کی پیروی کرسکوں۔
کانسٹیبل فائزہ /تبادلہ