بیلجیئماور لکسمبرگ کے لیے  ظہیر جنجوعہ نئے پاکستانی سفیر تعینات

بیلجیئماور لکسمبرگ کے لیے  ظہیر جنجوعہ نئے پاکستانی سفیر تعینات

  



برسلز(آئی این پی) بیلجئیم اور لکسمبرگ کے لیے نئے پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔اس سفارتی تعیناتی سے قبل ظہیر اسلم جنجوعہ وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔اس سے قبل وہ رشین فیڈریشن اور ریپبلک آف بیلاروس میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔

 سفیر تعینات

مزید : صفحہ آخر


loading...