دوسری دفعہ عمر ہ او رحج کرنے والوں پر 2000ریال ادا کرنے کی شرط ختم 

    دوسری دفعہ عمر ہ او رحج کرنے والوں پر 2000ریال ادا کرنے کی شرط ختم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ کاروبار کرنے والوں کو بڑی خوشخبری مل گئی، دوسری دفعہ عمرہ اور حج کرنے والوں پر 2000سعودی ریال ادا کرنے کی شرط ختم،صرف300ریال ادا کرنے ہوں گے 5فیصد Vatٹیکس دینا ہوگا دوسری دفعہ حج و عمرہ کرنے والوں کو 315ریال ادا کرنا ہوں گے۔ عمرہ سے وابستہ ہزاروں خاندانوں میں خوشی کی لہر،عمرہ اور حج آرگنائزرز کا اظہار تشکر،سعودی وزارت حج نے دوہزار ریال ختم کرنے اور 315ریال ادا کرنا کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  
ریال شرط

مزید :

صفحہ آخر -