سعودی عرب میں انتقال کرجانیوالے پاکستانی حجاج کی تعداد96ہو گئی

سعودی عرب میں انتقال کرجانیوالے پاکستانی حجاج کی تعداد96ہو گئی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج2019ء وفات پاجانے والے افراد کی تعداد 96 ہو گئی۔دو حجاج کرام زخمی ہوئے جو فوت ہونے والوں کے علاوہ ہیں گورنمنٹ سکیم کی 63جبکہ پرائیویٹ سکیم کے فوت ہونے والوں کی تعداد29ہے۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر


loading...