1لاکھ71ہزار سے زائد حجاج وطن واپس پہنچ گئے

 1لاکھ71ہزار سے زائد حجاج وطن واپس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حجاج کرام کی وطن واپسی جاری،اب تک 1لاکھ 71 ہزار  سے زائد حجاج وطن واپس پہنچ گئے ہیں،ترجمان وزارت مذہبی اور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے 99ہزار جبکہ پرائیویٹ سکیم کے72ہزار حجاج کرام وطن واپس پہنچے ہیں،حج کے بعد کل67ہزار5سو سرکاری حجاج کرام مدینہ منورہ حاضری کے لیے پہنچائے گئے ہیں،،سرکاری حج سکیم کے 23ہزار حجاج مدینہ منورہمیں موجود ہیں،حجاج کرام مدینہ منورہ میں 8دن قیام کے بعد مرحلہ وار وطن واپس پہنچیں گے،مدینہ منورہ ائیر پورٹ سے وطن واپسی کی پروازیں جاری ہیں،ملک کے10ائیر پورٹس کے ذریعے حج فلائٹ اپریشن 15ستمبر کو مکمل ہو گا۔ 
واپسی

مزید :

صفحہ آخر -