جندول، نوجوان نے خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا
جندول(نمائندہ پاکستان) جندول تحصیل تھانہ ثمرباغ کے حدود گاوں کسکوٹو میں 35 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کے بنا پراپنے اپ پر گولی چلاکر اپنے زندگی کا چراغ گھل کردیا تفصلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ ثمرباغ کے حدود گاوں کسکوٹومیں 35 سالہ نوجوان باچہ نور ولد باچہ میر سکنہ گاوں کسکوٹو نے نامعلوم وجوہات کے بناپر اپنے اپ پر گولی چلاکر آپنے زندگی کا ختمہ کردیا زرئع کے مطابق مرحوم باچہ انور کا دماغی توازون درست نہیں تھا تااہم گوزشتہ روز انہونے خود کو پائرنگ کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا۔تھانہ ثمرباغ کے پولیس نے مقدمہ177 کے تحت واقعہ کی دریافت شروع کردی