فزیکل تھراپی کا عالمی دن‘ تقریب کا انعقاد‘ افادیت پرروشن ڈالی گئی

  فزیکل تھراپی کا عالمی دن‘ تقریب کا انعقاد‘ افادیت پرروشن ڈالی گئی

  



ملتان (وقا ئع نگار) فزیکل تھراپی کا عالمی دن 8 ستمبر کومنایا جاتا ہے. فزیوتھراپسٹ معاشرے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس کے بارے میں شعور پیدا کرنے کے لئے، لوگوں کو صحت مندانہ، اچھی اور آزاد خودمختاری کے قابل بناتے ہیں (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

اور معاشرے کے ایک فعال شخص کی شناخت واپس کروا کر معذوری سے لڑنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ اس دن کو عالمی کنفیڈریشن برائے فزیکل تھراپی نے 1996 میں نامزد کیا تھا. اسی حوالے سے ڈاکٹر چمن لعل فزیوتھراپسٹ، ڈاکٹر؛ رباب کونپل پرنسپل RIMS کالج، ڈاکٹر محمد اشفاق آکوپیشنل تھراپسٹ نے اس دن کے حوالے سے فزیکل تھراپی طریقہ علاج بغیر ادویات و انجکشن کے کی افادیت و اہمیت پر روشنی ڈالی.

عالمی دنش

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...