ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 11 ستمبر سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے 4 ڈویژن‘ 8 سنگل بینچز تشکیل

ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 11 ستمبر سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے 4 ڈویژن‘ ...

  



ملتان (خبر نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 11 ستمبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لئے 4 ڈویثرن اور 8 سنگل بینچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ مذکورہ روسٹر 2 نومبر تک نافذ العمل رہے گا۔ اس سلسلے میں پہلا ڈویثرن بینچ جسٹس (بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

چوہدری مشتاق احمد اور جسٹس صادق محمود خرم، دوسرا ڈویثرن بینچ جسٹس شاہد مبین اور جسٹس رسال حسن سید، تیسرا ڈویثرن بینچ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس مزمل اختر شبیر، چوتھا ڈویثرن بینچ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل ہے جبکہ 8 سنگل بینچز بھی فاضل ججز پر ہی تشکیل دیے گئے ہیں۔

عدالتی ہفتہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...