وزیراعظم ایک روزہ دورے پر 14ستمبر کو کراچی آئیں گے

  وزیراعظم ایک روزہ دورے پر 14ستمبر کو کراچی آئیں گے

  



کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر 14ستمبر کو کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم(بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

عمران خان ایک روزہ دورے پر 14 ستمبر کو کراچی پہنچیں گے۔وزیراعظم گورنرہاؤس میں کراچی میں ترقیاتی کاموں سے حوالے اجلاس سے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی کا وفد ملاقات بھی کرے گا۔

وزیراعظم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...