سلیکٹڈ غلطیوں سے سیکھنے کی بجاے مزید غلطیاں کر رہے ہیں، نفیسہ شاہ

    سلیکٹڈ غلطیوں سے سیکھنے کی بجاے مزید غلطیاں کر رہے ہیں، نفیسہ شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ غلطیوں سے سیکھنے کی بجاے مزید غلطیاں کر رہے ہیں،کٹھ پتلی وزیر اعظم نے معاشرے کوضد اور انا سے تباہ کردیا ہے، عمران خان سابق امریکی صدر کا قول دہرانے کی بجاے اپنی اصلاح (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

کریں۔پیر کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینزکیسیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران سابق امریکی صدر کا قول دہرانے کی بجاے اپنی اصلاح کریں،سلیکٹڈ غلطیوں سے سیکھنے کی بجاے مزید غلطیاں کر رہے ہیں،کٹھ پتلی وزیر آعظم نے معاشرے کوضد اور انا سے تباہ کردیا ہے۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ جب وزیر آعظم پارلیمنٹ کا احترام نہیں کرینگے تو ہر سطح پر قانون شکنی ہوگی،آصفہ بھٹو سے توہین آمیز سلوک کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔
نفیسہ شاہ