ماتم سے زخمی ہونیوالے 5 عزادار نشتر ہسپتال داخل

  ماتم سے زخمی ہونیوالے 5 عزادار نشتر ہسپتال داخل

ملتان (وقا ئع نگار) نشتر ہسپتال میں نویں محرم الحرام کے جلوس میں دوران ماتم زخمی ہونے والے پانچ عزاداروں کا داخل کروایا گیا ہے۔جن کی حالت فی الحال خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔زخمی ہونے والوں میں وقار۔محسن۔علی حیدر۔شفیق اور حسین کے نام شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...