محرم الحرام‘ سرکاری تعطیل کے باعث بازار سنسان‘ تاجروں نے بھی دکانیں بند رکھیں

  محرم الحرام‘ سرکاری تعطیل کے باعث بازار سنسان‘ تاجروں نے بھی دکانیں بند ...

ملتان (سٹی رپورٹر)محرم الحرام کو سرکاری تعطیل اور بازاروں میں رش نہ ہونے کے باعث تاجروں نے بھی دکانیں شام سے قبل ہی بند کردیں‘اکثر علاقوں میں دکانیں جزوی طور پر پہلے ہی بند تھیں چند تاجروں نے اپنی دکانیں کھولی تھیں لیکن کاروبار نہ ہونے کے باعث وہ بھی شام سے قبل ہی گھروں کو(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

واپس لوٹ گئے۔آج بھی مارکیٹیں‘بازار مکمل طور پر بند رہیں گے‘کل معمول کے مطابق تمام کاروباری ادارے اور سرکاری دفاتر کھل جائیں گے۔

دکانیں بند

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...