یوم عاشور ‘ آج ریلوے ریزرویشن آفس بند ‘ کل کھلیں گے

  یوم عاشور ‘ آج ریلوے ریزرویشن آفس بند ‘ کل کھلیں گے

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)یوم عاشورہ شہادت امام حسینؓ کے احترام میں آج(منگل)ملتان سمیت ملک بھرمیں ریزرویشن دفاتربندرہیں گے۔گزشتہ روز9محرم الحرام کومسافروں کی سہولت کے پیش نظر وفاقی چھٹی کے باوجودریزرویشن آفس کھلے رہے ۔یوم عاشورہ کے بعدکل (بدھ)کوریزرویشن آفس معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...