بنگلہ دیش، 7 ماہ  میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 246  ہو گئی

  بنگلہ دیش، 7 ماہ  میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 246  ہو گئی

ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش میں 7 ماہ کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 246 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ فروری سے اگست کے مہینوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 6 بچوں سمیت 246 افراد ہلاک اور 97 زخمی ہو چکے ہیں 

مزید : عالمی منظر


loading...