پی آئی اے میں سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ، مسافروں کو مفت میں بڑی سہولت دیدی گئی

پی آئی اے میں سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ، مسافروں کو مفت میں بڑی سہولت ...
پی آئی اے میں سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ، مسافروں کو مفت میں بڑی سہولت دیدی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن کے مسافروں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی ہے اب انہیں فری ٹیکسی سروس فراہم کی جائے گی ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے اور آن لائن ٹیکسی سروس ” کریم “ کے درمیان معاہدہ طے پا گیاہے جس کے تحت پی آئی اے پر سفر کرنے والے مسافروں کو کریم فری سروس فراہم کرے گی اور اس سے متعلق یاداشت پر بھی دستخط کر لیئے گئے ہیں ۔ایم او یو کے مطابق کریم پی آئی اے کے مسافروں کو گھر سے ائیرپورٹ اور ائیرپورٹ سے گھر تک فری سروس فراہم کرے گی۔اس حوالے سے پی آئی اے کے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر قومی ائیرلائن ائیرمارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کریم حکام کے اقدام کو سراہ رہے ہیں۔

مزید :

قومی -